فروٹ کے زرد ,شیٹ ٹریپس — ہر قسم کی مکھی کے خلاف مؤثر حل🪰

 فروٹ کے زرد ,شیٹ ٹریپس — ہر قسم کی مکھی کے خلاف مؤثر حل!

🪰

آڑو کے علاوہ انجیر، انار اور دیگر پھلوں میں بھی زرد شیٹ ٹریپس بہترین نتائج دیتے ہیں۔
یہ ٹریپس مختلف اقسام کی نقصان دہ مکھیوں کو اپنی طرف متوجہ کرکے پکڑنے میں مدد دیتے ہیں، جس سے پھلوں کو مکھیوں کے نقصان سے بچانے میں مؤثر کردار ادا ہوتا ہے۔
باغبان حضرات آج ہی اپنے باغات میں زرد شیٹ ٹریپس کا استعمال کریں اور پھلوں کی حفاظت کریں۔
to order this product message on +923488978508
+923488978508


Comments