بر چم فتح پور میں صفائی مہم کے حوالے سے اہم جرگہ
گاؤں فتحپور کی جامع مسجد الفلاح میں ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں گاؤں کے بالائی حصے کی صفائی کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی گئی۔
اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ علاقے کی صفائی کو ترجیحی بنیادوں پر جلد از جلد مکمل کیا جائے گا، تاکہ ماحول کو صاف ستھرا اور صحت مند بنایا جا سکے۔
اہلِ علاقہ سے بھی گزارش ہے کہ صفائی مہم میں بھرپور تعاون کریں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Comments
Post a Comment