تحصیل چوک فتح پور میں مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
#احتجاجی مظاہرہ
جماعت اسلامی تحصیل خوازہ کے زیراہتمام
کمرتوڑمہنگاٸی ناروالوڈشیڈنگ کے خلاف تحصیل چوک فتح پور میں احتجاجی مظاہرہ سےمحمداسحاق ،جناب حبیب اللہ اللہ ثاقب امیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات
محمد احسان اللہ امیر جماعت اسلامی تحصیل خوازہ خیلہ خطاب کر رہے ہیں
Comments
Post a Comment