آئی وائی آئی ہوٹل، باغڈھیری سوات میں ایک خوبصورت اور یادگار نشست کے موقع پر
ممتہم مدرسہ تعلیم القرآن، باچا آباد فتح پور سوات
مولانا قاری محمد سعید صاحب
ناظمِ تعلیمات جامعہ ہٰذا
مفتی سعید شاہ طیبی صاحب
اور خادمِ جامعہ ہٰذا
حکیم فرحت علی صاحب
کی خوبصورت تصویر۔
سوات کی دلکش فضا، اور ایک یادگار شام نے اس لمحے کو مزید حسین بنا دیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ان بزرگوں اور اہلِ علم کی خدمات کو قبول فرمائے اور صحت و سلامتی کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 
Comments
Post a Comment