ویلج کونسل فتح پور کی مجوزہ تشکیل



خوازہ خیلہ تحصیل کی مجوزہ نئی تقسیم میں ویلکعنسل ج فتح پور کو 25,986 افراد کی آبادی کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔
یہ مجوزہ ویلج کونسل دو موجودہ ویلج کونسلز پر مشتمل ہے:
• VC فتح پور: 17,166 افراد
• VC برہم پتی: 8,820 افراد
یعنی دونوں علاقوں کو یکجا کرکے 25,986 افراد پر مشتمل ایک نئی ویلج کونسل VC فتح پور تجویز کی گئی ہے۔
یہ تفصیل 2023 ڈیجیٹل مردم شماری کی بنیاد پر ضلع سوات کی مجوزہ VCs/NCs
تقسیم میں شامل ہے

Comments