انعام خان کی ایم پی اے شرافت علی خان کے ساتھ اہم ملاقات ہوئ

 جناب انعام خان کی ایم پی اے شرافت علی خان کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقے میں جاری اور مجوزہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مختلف امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

Comments