Fatehpurian in KSA on Eid Ul Azha

ہمارے گاؤں کے بیشتر افراد اپنی معاش اور بہتر حال اور مستقبل کیلئے بیرون ملک کا رخ کرتے ہیں..... کیونکہ پاکستان کے معاشی حالات دگرگوں ہیں, اور بے تحاشہ مہنگائی کے دور میں روز مرہ کے اخراجات پورے کرنا جوئے شیر لانے کی مترادف ہے... پوسٹ کے ساتھ منسلک تصویر ان جواں ہمت جوانوں کی ہے جو خوبصورت خواب لئیے سعودی عرب میں پردیس کی زندگی بسر کر رہیں.. انکی عید پر لی گئی یہ  گروپ فوٹو زندگی کی امنگوں کی ایک جھلک ہے اور یادوں کی ایک ڈائری ہے

Comments

Popular posts from this blog

Malak Travel AC Coaster : Swat to Rawalpindi Public Transport

Top 10 Shining Stars of Government Higher Secondary School Fatehpur Swat: 9th Class Science Section Annual Board Exam 2024

Quiz Competition on the Life of the Prophet Muhammad (PBUH) at Fatehpur School